حصہ : بین الاقوامی -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 31 می , 2021 خبر کا مختصر لنک :

سلامتی کونسل کا غزہ کی جنگ بندی کی مکمل پابندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بالآخر صہیونی حکومت اور حماس کے مابین جنگ بندی کے اعلان کے بعد اپنے پہلے دیئے گئے بیان میں قوانین جنگ بندی کی رعایت، اور غزہ کی عوام کی مدد کا مطالبہ کیا ہے۔



اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اس بیان میں مقاومتی قوتوں، اور اسرائیلی حکومت سے خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لئے جنگ بندی کے قواعد پر پابند رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے اس بیان میں مزید کہا کہ کونسل جنگ بندی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہے اور دیگر ممالک کی امن کی برقراری کی راہ میں کوششوں کی قدردانی کرتا ہے۔

اس بیان میں غزہ کی پٹی میں فوری طور پر انسانی امداد بھجوانے اور اس خطے کی عوام کی مدد پر بھی زور دیا گیا ہے۔

شریک یي کړئ!

زیادہ ملاحظہ کی جانے والی خبریں

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں