حصہ : بین الاقوامی -+

زمان اشاعت : شنبه, 18 می , 2024 خبر کا مختصر لنک :

اسرائیلی ویب سائٹ فلسطینی حامی طالب علموں کو آن لائن ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری

کچھ فلسطینی حامی طالب علموں کا کہنا ہے کہ حالیہ مہینوں میں ان کے نام اور ذاتی معلومات ایک اسرائیلی ویب سائٹ پر پوسٹ کی گئی ہیں اور انہیں آن لائن تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔


مشن کینری نامی ایک اسرائیلی ویب سائٹ نے گزشتہ چند ماہ کے دوران امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حامی مظاہرین کا سراغ لگایا ہے اور انہیں آن لائن ہراساں کیا گیا اور ان کی نجی معلومات آن لائن پوسٹ کی ہیں۔

حالیہ ہفتوں میں متعدد صارفین نے یہ بھی کہا ہے کہ انہیں اسرائیل نواز صارفین کی جانب سے آن لائن ہراساں کیا گیا ہے۔ صیہونی صارفین نے مطالبہ کیا کہ ان لوگوں کو یونیورسٹی سے نکال دیا جائے۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں