صیہونی فوج کا ایک ڈرون طیارہ غزہ کے شمال میں تباہ ہو گیا ہے۔
اس ڈرون کو فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے غزہ کے شمال میں بیت حنون کی فضاء میں نشانہ بنا کر مار گرایا۔
فلسطینی مزاحمتی جنگجوؤں نے 10 دن قبل جنین پر صہیونی حملے کے دوران صہیونی حکومت کے 2 ڈرونز کو مار گرایا تھا۔