حصہ : بین الاقوامی, میمو -+

زمان اشاعت : پنج‌شنبه, 8 سپتامبر , 2022 خبر کا مختصر لنک :

امریکہ میں ہر سال 7 ہزار افراد آتشیں اسلحہ سے خودکشی کرتے ہیں

آریانانیوز: نئی تحقیقات بتاتی ہیں کہ امریکہ میں آتشیں اسلحے سے خودکشی کی شرح گزشتہ ایک دہائی کے مقابلے میں 11 فیصد بڑھ گئی ہے اور ہر سال سات ہزار افراد آتشیں اسلحے سے خودکشی کرتے ہیں۔


اسلحہ روک ادارے (گن کنٹرول آرگنائزیشن )کی تحقیق کے مطابق گزشتہ ایک دہائی کے دوران امریکی شہروں میں بندوق سے خودکشی کرنے والے افراد کی تعداد میں 11 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ حالیہ وقتوں میں اوسطاً ہر 10 میں سے 4 شہروں میں خودکشی کی یہی شرح پائی جاتی ہے، جس کے تحت سالانہ سات ہزار سے زیادہ ، جبکہ روزانہ تقریباً 20 خودکشیاں ہو رہی ہیں ۔ تحقیقات سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں روزانہ اوسطاً 65 خودکشیاں بندوق کے ذریعے کی جاتی ہیں۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں