حصہ : ویڈیو -+

زمان اشاعت : شنبه, 7 آگوست , 2021 خبر کا مختصر لنک :

ویڈیو / ترکی میں افغانستانی مہاجرین کو یرغمال بنانا اور مارنا

انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو شائع ہوئی ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ ترکی میں مقیم افغانستانی مہاجرین کو یرغمال بنانے سے متعلق ہے۔

ترکی میں افغانستانی مہاجرین سخت ترین ظلم و ستم کا شکار ہیں جبکہ ترکی کے صدر نے کابل ایئر پورٹ کی محافظت کا مطالبہ کیا ہے!

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی کو کابل ایئرپورٹ کو محفوظ بنانے کے لیے پاکستان اور امریکہ کی مدد درکار ہوگی۔

باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ ترکی کا کابل ایئر پورٹ کو محفوظ بنانے کی ذمہ داری لینے کا مقصد مستقبل میں ترکی سے داعش کے ارکان کو دوسرے علاقوں سے افغانستان منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔

شریک یي کړئ!