کابل سے فرار ہونے کے بعد پہلی بار اشرف غنی کے قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب کی ایک تصویر جاری کی گئی ہے کہ جس میں انہیں لندن میں ایک مہنگی گاڑی میں سوار دیکھا گیا ہے۔
...
رحمت اللہ نبیل نے اپنے فیس بک پیج پر لکھا ہے کہ وہ طالبان کی جانب سے ہلمند کا گورنر ہے؛ نبیل بھی حال ہی میں ۵ ہزار دیگر طالبان قیدیوں کے ساتھ رہا ہوا تھا اور وہ اس وقت ہلمند میں جنگ کی سربراہی کر رہا ہے۔
جناب
... یکشنبه, 25 جولای , 2021صوبہ جوزجان کے شہر شبرغان میں طالبان کے خلاف ہتھیار اٹھانے والی ایک کمسن لڑکی خوشینہ نے کہا: طالبان کے خلاف اور سیکیورٹی فورسز کی حمایت میں آخری سانس تک لڑتی رہوں گی۔
میکسیکو کے شہر سانتا ماریا زکاتپیک میں کھیت میں کاشتکاروں کی مدد سے دریافت کئے جانے والے گڑھے کا فضائی منظر۔
چین نے ہندوستانی کووڈ ۱۹ کے پہلے مریض کی تشخیص کے بعد گوانگ ڈونگ صوبے میں عوامی مقامات کے کچھ حصے بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
برازیل کے شہر انامہ میں شدید طوفان کی وجہ سے شہریوں کو واپسی کے لئے مشکلات کا سامنا۔
برازیل کے شہر ساو پاولو میں واقع ‘فارموسا’ قبرستان میں کرونا کے متاثرین کی تدفین کے لئے قبریں کھودی جارہی ہیں۔
... دوشنبه, 31 می , 2021
وسطی امریکہ سے پناہ کے متلاشیوں کا میکسیکو اور امریکہ کے مابین سرحدی رکاوٹیں عبور کرنا۔
شدید طوفان کی زد میں آنے والے ۱۰ لاکھ سے زائد افراد کو ہندوستان کے مشرقی ساحلی علاقوں سے نکال لیا گیا ہے۔ اس سمندری طوفان نے، جس کو ایک بہت شدید طوفان بتایا گیا ہے، ریاست اوریسہ [یا او ڑیشہ] کو درہم برہم کردیا ہے۔
...