غیر ملکیوں کو دوست سمجھنے والوں کا انجام برا ہے۔
اس وقت، طالبان اکثر زمینی اور فضائی راستوں پر کنٹرول کے ساتھ ساتھ، کابل ہوائی اڈے کو بھی کنٹرول کرتے ہیں؛ کابل اور دیگر شہروں کے مختلف حصوں میں سیکورٹی چوکیاں قائم کر چکے ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ جاسوسوں کو اپنے حال پر چھوڑ دیا گیا ہے؛ ملک کے خلاف سازش کرنے والوں اور امریکہ پر اعتماد کرنے والوں کا یہی انجام ہوگا۔