فاریاب کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان دہشت گردوں نے صوبے کے ضلع اندخوئی میں ۷۰ دکانوں کو نذر آتش کردیا۔
فاریاب پولیس کے ترجمان کریم یورش نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کے حملوں اور بھاری جانی نقصان اٹھانے کے بعد طالبان نے عوام کی دکانوں کو آگ لگا دی۔