حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 6 می , 2023 خبر کا مختصر لنک :

پاکستان نے 200 سے زائد افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا

صوبۂ قندھار میں ڈائریکٹوریٹ آف مائیگریشن افیئرز نے بتایا ہے کہ حکومت پاکستان نے 236 افغان مہاجرین کو زبردستی ملک بدر کیا ہے۔


انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان نے ان افغان مہاجرین کو اسپن بولڈیک بارڈر کے ذریعے ملک بدر کر دیا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ پاکستان سے بدر کئے گئے افغان پناہ گزینوں کا تعارف اسپن بولڈیک میں واقع بین الاقوامی تنظیم برائے مائیگریشن کے دفتر میں کرایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل نیز کئی افغان مہاجرین کو قانونی دستاویزات ہونے کے باوجود پاکستانی حکومت نے اسپن بولڈیک سے افغانستان بھیج دیا تھا۔

شریک یي کړئ!