حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : پنج‌شنبه, 4 آوریل , 2024 خبر کا مختصر لنک :

پاک افغان سرحد سے تاریخی یادگاروں کا اسمگلنگ کا سامان برآمد

طورخم میں طالبان حکام نے 11 نوادرات پاکستان اسمگل کرنے روکنے کا اعلان کیا ہے۔


طالبان حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے تاریخی چیزوں کی اسمگلنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔

یاد رہے کہ طالبان کی سیکیورٹی فورسز نے کئی بار افغانستان سے تاریخی نوادرات کی پاکستان اسمگلنگ کو روکا ہے۔

شریک یي کړئ!