حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 5 آگوست , 2023 خبر کا مختصر لنک :

لڑکیوں کی تعلیمی مشکلات حل کریں گے، افغان معاون وزیرخارجہ

افغان طالبان کے معاون وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ لڑکیوں کے اسکول دوبارہ کھولنے کے حوالے سے کچھ اختلافات موجود ہیں۔ ان مشکلات کو بالاخر حل کرلیا جائے گا۔


شیر محمد عباس استانکزئی نے کابل کے علاقے دشت برچی میں عاشورا کے مراسم کے دوران کہا کہ اسکولوں کو کسی امتیاز کے بغیر سب کے لئے کھولا جائے گا جوکہ افغان عوام کا شرعی اور یقینی حق ہے۔

طالبان معاون وزیرخارجہ اس سے پہلے بھی چھٹی کلاس سے بالاتر لڑکیوں کی تعلیم کی حمایت میں آواز بلند کرچکے ہیں۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں