طالبان کے نائب وزیر اطلاعات و ثقافت نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کو اسی طرح شکست دی جائے گی جس طرح امریکہ افغانستان میں کرے گا۔
طالبان کے نائب وزیر اطلاعات و ثقافت نے مزید کہا کہ ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ غزہ اور غاصب صیہونیوں کے درمیان موجودہ جنگ میں حماس کی جیت یقینی ہے۔
انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ افغانستان کی طرح غزہ میں بھی امریکہ اور اس کے تمام اتحادیوں کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔