حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 13 می , 2024 خبر کا مختصر لنک :

داعش پاکستانی علاقے سے افغانستان میں داخل ہوتے ہیں

طالبان کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں پاکستانی فوج کے اس دعوے کو مسترد کردیا کہ افغان سرزمین پر ٹی ٹی پی کو محفوظ پناہ گاہیں اور حمایت حاصل ہے اور کہا ہے کہ یہ دعویٰ غیر ذمہ دارانہ اور حقیقت سے کوسوں دور ہے۔


طالبان کی وزارت دفاع نے مزید کہا کہ افغانوں کی جانب سے پاکستان میں چینی شہریوں پر حالیہ حملہ بھی درست نہیں ہے۔

طالبان کی وزارت دفاع نے مزید کہا کہ داعش کے دہشت گرد پاکستانی سرزمین سے افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں اور اسلام آباد کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا جانا چاہیے۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں