حصہ : افغانستان, میمو -+

زمان اشاعت : سه‌شنبه, 8 مارس , 2022 خبر کا مختصر لنک :

اقوام متحدہ: افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں ۸ فیصد اضافہ ہوا ہے

آریانانیوز: اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم نے افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں ۸ فیصد اضافے کی اطلاع دی ہے۔


اس رپورٹ کے مطابق، افغانستان میں سنہ ۲۰۲۱ میں منشیات کی اوسط پیداوار ۶۸ ہزار ٹن تھی، جبکہ یہ مقدار سنہ ۲۰۲۰ میں ۶۳ ہزار ٹن تک پہنچ گئی تھی۔

اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سنہ ۲۰۲۱ میں ہر ہیکٹر زمین سے اوسط ۵؍۳۸ کلو گرام افیون حاصل ہوئی ہے، جبکہ یہ مقدار سنہ ۲۰۲۰ میں ۲۸ کلو گرام فی ہیکٹر تھی۔

اقوام متحدہ نے مزید کہا ہے کہ گزشتہ سال افغانستان میں منشیات کی پیداوار سب سے بڑی غیر قانونی اقتصادی سرگرمی تھی۔

اس رپورٹ میں گزشتہ سال افغانستان میں منشیات کی مجموعی ملکی پیدوار (جی ڈی پی) کی قیمت کا اندازہ ۸؍۱ سے ۷؍۲ بلین ڈالر لگایا گیا ہے۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں