پاکستانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود شدت پسند تنظیموں کو سرکوب کرنے کا مصمم ارادہ رکھتے ہیں۔
مسلح افواج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا کہ افغانستان کے اندر سرگرم دہشت گردوں نے پاکستانی کی سیکورٹی پر منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔
انہوں نے تاکید کی کہ پاکستان افغانستان کے اندر موجود بنیاد پرست اور شدت پسند عناصر کو سرکوب کرنے کا مصمم ارادہ رکھتا ہے۔