حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 4 مارس , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان میں معاشی بحران میں شدت سے اضافہ

نارویجن انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب نقل مکانی اور خوراک کی عدم تحفظ میں شدت سے لوگوں کے حالات زندگی مزید خراب ہوئے ہیں۔


موجودہ افغان حکومت کی وزارت اقتصادیات نے بھی اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے بنیادی کاموں کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنا ضروری ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اقوام متحدہ کے مختلف اداروں نے افغانستان میں غربت میں اضافے پر کئی مرتبہ تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شریک یي کړئ!

زیادہ ملاحظہ کی جانے والی خبریں

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں