حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 28 آگوست , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان میں داعش کی نگرانی کے لئے کیمرے نصب

بھارتی چینل 18 نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ چینی کمیونیکیشن کمپنی ہواوے پورے افغانستان میں فضائی کیمرے نصب کرنے کے لئے حقانی گروپ کے ساتھ معاہدہ کرچکی ہے۔


ذرائع کے مطابق ان کیمروں کو دہشت گرد تنظیم داعش کی نگرانی کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ کچھ عرصہ قبل باخبر ذرائع نے چینی وفد کی طالبان رہنماوں کے ساتھ کابل میں کیمرے نصب کرنے کے حوالے سے مذاکرات کی خبر دی تھی۔

شریک یي کړئ!