حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : جمعه, 1 سپتامبر , 2023 خبر کا مختصر لنک :

70 فیصد سے زائد افغان عوام غربت کی لکیر کے نیچے زندگی کررہے ہیں

بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ افغان معیشت تباہ ہوگئی ہے۔ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری ادارے تاحال اپنے ملازمین کو نوکری سے نکال رہے ہیں۔


ادارے کے مطابق افغان کی آبادی کا 70 فیصد سے زائد حصہ غربت کی لکیر کے نیچے زندگی کررہا ہے۔ رواں سال 60 ہزار مستحق خاندانوں کی مدد کے لئے 41 ملین ڈالر کی ضرورت ہے۔

کہا جاتا ہے کہ عالمی برادری اور امدادی ادارے افغانستان میں انسانی بحران کے حوالے سے انتباہ کرچکے ہیں۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں