حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 14 جولای , 2024 خبر کا مختصر لنک :

24 فیصد سے زائد افغان بچے اضطراب کا شکار ہیں

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان میں 5 سے 17 سال کی عمر کے 24 فیصد سے زائد بچے اضطراب کا شکار ہیں۔


یونیسیف کا کہنا ہے کہ یہ عالمی اوسط سے 10 گنا زیادہ ہے۔

یاد رہے کہ یونیسیف اور دیگر بین الاقوامی ادارے اب تک افغانستان کے عوام میں غربت اور مصائب کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کر چکے ہیں۔

 

شریک یي کړئ!