حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 3 اکتبر , 2021 خبر کا مختصر لنک :

۱۱ ستمبر کے بعد پاکستان افغانستان میں امریکی جنگ کا اتحادی تھا: عمران خان

سی این این سے گفتگو میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے جو بائڈن کی ان سے ملاقات میں ہچکچاہٹ کے بارے میں کہا: مجھے امید ہے کہ امریکی سیاست دان اس بات پر توجہ دیں گے کہ ۸۰ کی دہائی میں سوویٹ یونین کے خلاف جنگ میں پاکیستان نے امریکہ کے اتحادیوں میں جگہ بنائی، ہم نے خطے میں سوویٹ کے کئی اہداف کو ناکام بنایا، اور پھر ۱۱ ستمبر کے بعد ہم افغانستان کی جنگ میں امریکہ کے اتحادی بن گئے۔ ہم نے طالبان کو عسکری اور ایمانی تربیت دی، اور یہ تمام اقدامات امریکہ کی حمایت سے انجام دیے جارہے تھے۔ لیکن اب اچانک امریکہ چاہتا ہے کہ پاکستان کو نظر انداز کرے۔

امریکی وزیر دفاع کی جانب سے عائد پاکستانی انٹیلی جنس ادارے (آئی ایس آئی) کے حقانی دہشت گرد نیٹ ورک سے روابط اور ان کی حمایت کے الزامات کے جواب میں عمران خان نے کہا: انٹیلی جنس اداروں کا فریضہ ہے کہ وہ ہر ایک سے تعلق برقرار رکھیں۔ ہماری آئی ایس آئی کو بھی طالبان سے بات کرنی چاہئے اور یہ ایک انٹیلی جنس ادارے کی ذمہ داری ہے۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں