حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 30 ژوئن , 2024 خبر کا مختصر لنک :

کابل میں سفارت خانے کھولنے میں کوئی رکاوٹ نہیں، مجاہد

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغانستان کسی بھی ملک سے کابل میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کی بھیک نہیں مانگے گا۔


انہوں نے مزید کہا کہ کابل میں دوسرے ممالک کے سفارت خانے دوبارہ کھولنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے، اور امریکہ سمیت کوئی بھی ملک کابل میں اپنا سفارت خانہ کھول سکتا ہے اور سفارتی ذرائع سے طالبان کے ساتھ رابطے میں رہ سکتا ہے۔

یاد رہے اس سے قبل طالبان حکام نے کابل میں مختلف ممالک کے سفارت خانوں کو دوبارہ کھولنے اور ساتھ ہی افغانستان میں سیکیورٹی فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا تھا۔

شریک یي کړئ!