حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 12 ژانویه , 2022 خبر کا مختصر لنک :

علی میثم نظری: پاکستان طالبان کی شہ رگ ہے

پنجشیر افواج کے خارجہ تعلقات کے سربراہ نے پاکستان کو طالبان کی شہ رگ کا نام دیا ہے کہ جس کے بغیر طالبان کا کوئی وجود نہیں ہوگا۔


پنجشیر افواج کے خارجہ تعلقات کے سربراہ علی میثم نظری نے کہا ہے: پاکستان طالبان کی شہ رگ ہے اور اس ملک کے بغیر طالبان کا کوئی وجود نہیں ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ: گزشتہ ۲۰ سالوں میں ہمارے لیے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ پاکستان نے اپنے مقاصد کو آگے بڑھانے کے لیے ہمیشہ دوہرے رویے کا مظاہرہ کیا ہے اور ان کے اور طالبان کے درمیان تنازعہ من گھڑت ہے۔

شریک یي کړئ!

زیادہ ملاحظہ کی جانے والی خبریں

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں