حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : پنج‌شنبه, 20 جولای , 2023 خبر کا مختصر لنک :

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر کابل کا ردعمل

طالبان کی وزارت محنت و اجتماعی نے اعلان کیا ہے کہ قرآن مجید کی بے حرمتی کے جواب میں سویڈش اداروں کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط نہیں کیا جائے گا۔


وزارت نے اپنی بیان میں مزید کہا ہے کہ سویڈن کی حمایت یافتہ تنظیموں اور اداروں کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا جائے گا۔

وزارت نے ردعمل میں کہا ہے کہ سویڈن نے ناقابل تلافی جرم کیا ہے اور مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچایا ہے۔

شریک یي کړئ!