حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : سه‌شنبه, 14 ژانویه , 2025 خبر کا مختصر لنک :

روس طالبان مذاکرات میں اہم پیشرفت

کابل کے دورے کے دوران روس کے قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو نے قائم مقام وزیر دفاع محمد یعقوب مجاہد اور طالبان کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی سے بھی ملاقات کی۔


کابل پہنچنے کے بعد انہوں نے سب سے پہلے اقتصادی نائب عبدالغنی برادر اور طالبان کے وزیر اعظم کے سیاسی نائب مولوی عبدالکبیر سے ملاقات کی۔ طالبان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یعقوب مجاہد اور روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے معیشت، تجارت، سلامتی اور مشترکہ مفادات کے دیگر امور میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں