جرمن چانسلر اولاف شولز نے اعلان کیا ہے کہ غیرقانونی پناہ گزینوں کو جلد ہی جرمنی سے افغانستان ڈی پورٹ کر دیا جائے گا اور یہ جرمنی کی امیگریشن پالیسی کا حصہ ہے۔
جرمن وزیر داخلہ نینسی فائزر نے بھی تصدیق کی ہے کہ شامی قانونی مہاجرین کو بھی ملک بدر کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ جرمن نے حال ہی میں افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کے لیے اپنی حکومت کے منصوبے کا اعلان کیا تھا۔