حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : پنج‌شنبه, 13 ژوئن , 2024 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان سے پاکستان کو بجلی کی ترسیل

کرغزستان کی وزارت توانائی نے افغان علاقے کے ذریعے پاکستان کو بجلی کی ترسیل کا اعلان کیا ہے۔


کرغزستان کی وزارت توانائی نے اعلان کیا ہے کہ کرغزستان اور تاجکستان 2025 تک افغان سرزمین کے ذریعے پاکستان کو بجلی برآمد کرنا شروع کردیں گے۔

اطلاعات کے مطابق کرغزستان کی وزارت توانائی نے ایک منصوبہ تیار کیا ہے جس کے مطابق کرغزستان اور تاجکستان 2025 میں افغانستان کے راستے پاکستان کو بجلی برآمد کرنا شروع کردیں گے۔

ٹائمز آف سینٹرل ایشیا کی ویب سائٹ کے مطابق یہ منصوبہ کرغزستان کے 2035 تک کے قومی توانائی منصوبے کا حصہ ہے۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں