حصہ : افغانستان, متفرقہ -+

زمان اشاعت : جمعه, 26 نوامبر , 2021 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان دنیا کا سب سے غمگین ملک

دنیا کے خوشحال ترین ممالک کے بارے میں ورلڈ پاپولیشن سروے کی ویب سائٹ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق افغانستان کو مسلسل دوسرے سال فہرست کے آخر میں اور دنیا کا سب سے غمگین ملک قرار دے دیا گیا ہے۔


ورلڈ پاپولیشن سروے کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی اس رپورٹ میں سنہ ۲۰۲۱ میں سب سے زیادہ خوشحال اور غمگین ممالک کو دکھایا گیا ہے۔

اس سروے میں ۱۴۶ ممالک شامل ہیں کہ جن میں افغانستان فہرست میں سب سے آخر میں ہے۔

افغانستان پچھلے سال زیادہ نمبروں کے ساتھ فہرست کے آخر میں تھا، لیکن اس سال اس کے نمبروں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کمی آئی ہے۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں