حصہ : افغانستان, میمو -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 24 اکتبر , 2022 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان بچوں کے لیے دنیا کا دوسرا بدترین ملک ہے، حقوق اطفال کی تنظیم

آریانانیوز: ہالینڈ میں ایک انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے مرتب کی گئی درجہ بندی سے پتہ چلتا ہے کہ افریقی ملک سیرالئون کے بعد افغانستان بچوں کے لیے دنیا کا دوسرا بدترین ملک ہے۔


بچوں کے حقوق کی تنظیم نے آئس لینڈ، سویڈن اور فن لینڈ کو بہترین ممالک جبکہ سیرالئون، افغانستان اور چاڈ کو بچوں کے لیے بدترین ممالک قرار دیا ہے۔

تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے ہونے والے نقصانات کی وجہ سے دنیا میں تقریباً ایک ارب بچے بہت شدید خطرے کی زد میں ہیں۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں