حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 9 جولای , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان، برطانوی سپاہیوں کے جنگی جرائم کا دوبارہ تحقیقات شروع

برطانوی وزیردفاع نے کہا ہے کہ افغانستان میں ڈیوٹی دینے والے برطانوی خصوصی دستے کے اہلکاروں کے جنگی جرائم کی دوبارہ تحقیقات شروع کی جارہی ہیں۔


بن ولاس نے کہا کہ برطانوی وزارت دفاع فوجیوں پر لگنے والے الزامات میں توازن لانے کے لئے اقدامات کررہی ہے تاکہ معاملے کو شفاف اور واضح کیا جائے۔

برطانوی تحقیقاتی ادارے لی ڈے کی جانب سے دسمبر 2022 میں کئے گئے سروے میں کہا گیا تھا کہ افغانستان میں تعیینات برطانوی خصوصی دستے کے اہلکاروں نے 2010 سے 2014 تک کم از کم 80 افغان نہتے شہریوں کو قتل کیا تھا۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں