حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : پنج‌شنبه, 1 آگوست , 2024 خبر کا مختصر لنک :

اسماعیل ہنیہ کی شہادت اسرائیل کی تباہی کا پیش خیمہ ہے، طالبان

تہران میں حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے طالبان نے کہا کہ شہادت ایک وسیع دروازہ ہے جس کے ذریعے اللہ محبوب کو قبول کرتا ہے۔


طالبان کا مزید کہنا تھا کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت نے قوم کے لیے بہت دکھ چھوڑا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ غاصب صیہونیوں کی تباہی کا پیش خیمہ بھی ہوگا۔

طالبان کا کہنا ہے کہ وہ ان کی شہادت پر ان کے اہل خانہ اور امت مسلمہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

شریک یي کړئ!