حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : جمعه, 14 ژوئن , 2024 خبر کا مختصر لنک :

ہم داعش کے خلاف جنگ میں کامیاب ہوئے ہیں، متقی

طالبان کی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ضیا احمد تکل نے ایکس پر جاری ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ متقی نے انڈونیشیا کے ایک وفد سے ملاقات کی جس کی سربراہی سابق نائب صدر اور ہلال احمر کے سربراہ محمد یوسف کلا اور ملک کی مسجد کونسل نے کی۔


تکل نے مزید کہا کہ وفد نے افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کابل کا دورہ کیا ہے۔

طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے انڈونیشیا کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ طالبان، داعش اور منشیات کے خلاف جنگ میں کامیاب ہوگیا ہے۔

شریک یي کړئ!