حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 4 اکتبر , 2023 خبر کا مختصر لنک :

پاکستان پناہ گزینوں کی گرفتاری کو فی الفور بند کرے، عالمی ادارہ مہاجرت

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ افغان مہاجرین کو گرفتار کرنے کا عمل فوری طور پر بند کرے۔


اسلام آباد میں ادارے کے ترجمان قیصر آفریدی نے کہا کہ ادارہ پاکستانی حکام سے اپیل کرتا ہے کہ پاکستان کے اندر مہاجرین کے ساتھ اپنے روئے میں تبدیلی لائے۔

ادارے کی اطلاعات کے مطابق 37 لاکھ افغان مہاجرین پاکستان میں رہتے ہیں۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں