طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم افغانستان کے معاملات میں مداخلت کا بہانہ ہے۔
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم افغانستان کا داخلی معاملہ ہے، دنیا کو اسے اندرونی معاملات میں مداخلت کے بہانے کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئے۔
ذبیح اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ
دوحہ اجلاس کے موقع پر انہوں نے مختلف ممالک کے نمائندوں کے ساتھ 24 ملاقاتیں کیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ دوحہ سمٹ کی طرح یہ ملاقاتیں کامیاب تھیں۔