طالبان کے سیاسی نائب وزیر اعظم مولوی عبدالکبیر نے ایک تقریب میں کہا کہ وسطی ایشیا کے ساتھ طالبان کے تجارتی تعلقات اچھی حالت میں ہیں اور یہ تعلقات مزید ترقی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
انہوں نے لبنان اور فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کی بھی مذمت کی۔ اس سے قبل طالبان حکام اور افغان عوام نے غزہ اور لبنان میں اسرائیل کے جرائم کی مذمت کی تھی۔