حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 26 مارس , 2023 خبر کا مختصر لنک :

طالبان پر مزید پابندیاں عائد کرنے کیلئے تیار ہیں، یورپی یونین

یورپی یونین کی جانب سے حالیہ منتشر ہونے والے خبرنامہ میں اعلان کیا گیا ہے کہ طالبان دہشت گرد گروہوں سے تعلقات منقطع کر دے۔


یورپی یونین نے افغانستان میں استحکام کو سب کیلئے استحکام قرار دیا ہے۔

یورپی یونین کے مطابق، طالبان حکومت کے اقدامات سے انسانی حقوق، سیاسی اور معاشی صورتحال کی بگاڑ میں اضافہ ہوا ہے۔

یورپی یونین نے کہا ہے کہ ہم طالبان حکومت کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث اہلکاروں پر مزید پابندیاں عائد کرنے کیلئے تیار ہیں۔

 

شریک یي کړئ!

زیادہ ملاحظہ کی جانے والی خبریں

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں