حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 8 آگوست , 2021 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان میں ناامنی اور عدم استحکام کا سبب پاکستان ہے

کینیڈا کے سابق سفیر براے افغانستان کرس الیگزینڈر نے افغانستان میں حالیہ ناامنی اور عدم استحکام کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دیا ہے۔


کینیڈا کے سابق سفیر براے افغانستان نے ٹوئٹر پر پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے بارے میں لکھا: یہ شخص ایک غدار، بے شرم، لاچار، جھوٹا، اور ایک دانشمند کے روپ میں بہروپیا ہے جس نے کئی دہائیوں سے طالبان کے نظریے کو لوگوں میں تقویت دی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ سخت پابندیوں کے مستحق ہیں اور ان پر ایک دن بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلنا چاہیے۔

یاد رہے کہ کینیڈا کے سابق سفیر براے افغانستان نے پہلے ایک بیان میں کہا تھا: افغانستان کے مسائل کی جڑ پاکستان ہے اور جب تک اس ملک پر پابندیاں عائد نہیں ہوتیں، افغانستان میں امن کا قیام نہیں ہو گا۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں