انٹرنیشنل آرگنائزیشن ٹو فائٹ ہنگر نے کہا ہے کہ افغانستان میں افسردہ افراد کی تعداد ہر دور سے زیادہ ہوچکی ہے۔
تنظیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خانہ جنگی کے حالیہ سالوں کے دوران افغان عوام کی بڑی تعداد آوارگی اور بھوک کا شکار ہوچکی ہے۔
اگرچہ سروے میں مشخص تعداد بیان نہیں کی گئی ہے تاہم اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ گذشتہ سالوں کی نسبت ان افراد کی تعداد میں چشم کشا اضافہ ہوا ہے۔