حصہ : بین الاقوامی -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 14 می , 2023 خبر کا مختصر لنک :

لبنان کا غاصب صہیونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی کارروائی کا مطالبہ

لبنانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں غزہ کی پٹی پر غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف پر ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔


لبنانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں، غزہ کی پٹی پر صہیونی حکومت کی جارحیت اور نابلس شہر پر حملے کی شدید الفاظ مذمت کرتے ہوئے غاصب حکومت کے حملوں میں شدت اور اس کی جانب سے اسلامی اور عیسائی مقامات مقدسہ کے خلاف
جاری جارحیت کے خطرات سے خبردار کیا گیا ہے۔

مذکورہ بیان میں، اسلامی اور عیسائی مقامات مقدسہ کے خلاف غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کا تسلسل عالمی امن و سلامتی کیلئے ایک خطرہ قرار دیا ہے۔

شریک یي کړئ!