حصہ : بین الاقوامی -+

زمان اشاعت : جمعه, 19 می , 2023 خبر کا مختصر لنک :

غزہ کے عوام کا غاصب صہیونی حکومت کے خلاف اپنی فتح کا جشن

مزاحمتی محاذ اور غاصب صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ کے عوام نے جبالیا کیمپ میں نعرے لگا کر اس فتح کا جشن منایا ہے۔


رپورٹ کے مطابق، شمالی لبنان میں واقع نہر البارد پناہ گزین کیمپوں میں مقیم فلسطینی بھی جنگ بندی کے اعلان کے بعد سڑکوں پر آگئے اور غزہ میں مزاحمت کی فتح پر جشن منایا۔

خبر رساں ذرائع نے مصر کی ثالثی سے فلسطینی مزاحمتی قوتوں اور غاصب صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد کا اعلان کیا ہے۔

شریک یي کړئ!