حصہ : بین الاقوامی -+

زمان اشاعت : سه‌شنبه, 5 جولای , 2022 خبر کا مختصر لنک :

دنیا میں بھوک سے دوچار افراد کی تعداد میں اضافہ: گوٹیرس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، انٹونیو گوٹیرس نے اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا:  بھوک سے دوچار افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے۔


گوٹیرس نے مزید کہا:  خوراک کی قیمتیں گزشتہ دہائی کی بلند ترین سطح پر ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اختتام میں لکھا:  ہم اس عالمی بحران کو عالمی اقدام کے ذریعے ہی حل کر سکتے ہیں۔  ہمیں انسانی جانوں کو بچانے کے لیے ابھی عمل کرنا ہوگا۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں