پاکستان

  • پاک افغان سرحد سے تاریخی یادگاروں کا اسمگلنگ کا سامان برآمد

    طورخم میں طالبان حکام نے 11 نوادرات پاکستان اسمگل کرنے روکنے کا اعلان کیا ہے۔

    طالبان حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے تاریخی چیزوں کی اسمگلنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔

    یاد رہے کہ طالبان کی سیکیورٹی فورسز نے کئی بار افغانستان سے تاریخی

    ...

    دوشنبه, 11 مارس , 2024
  • پاکستان کا سلامتی کونسل سے افغان طالبان اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ

    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان طالبان اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان تعلقات منقطع کرے۔

    افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں منیر اکرم نے اقوام متحدہ سے یہ بھی مطالبہ

    ...

    دوشنبه, 4 مارس , 2024
  • پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں، طالبان

    طالبان کی وزارت خارجہ نے بلوچستان، پاکستان میں حالیہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

    طالبان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہونے والے حالیہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

    طالبان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر

    ...

    شنبه, 3 فوریه , 2024
  • باغی گروہ افغان سرزمین پر اپنے ٹھکانے لگا رہے ہیں، پاکستان

    پاکستانی نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان نے ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ افغان سرزمین پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے لیے خطرہ ہے۔

    اچکزئی نے صحافیوں کو بتایا کہ دہشت گرد گروہوں کا افغان سرزمین پر ٹھکانہ موجود ہے۔

    اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان کی سرزمین اور سیکیورٹی فورسز کو

    ...

    شنبه, 13 ژانویه , 2024
  • ہر روز ایک ہزار افغان پناہ گزینوں پاکستان سے نکالا جا رہا ہے

    طالبان کی وزارت برائے مہاجرین نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ہر روز ایک ہزار سے زائد افغان مہاجرین کو زبردستی ملک بدر کررہا ہے۔

    وزارت مہاجرین کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ دو دنوں میں سیکڑوں افراد کو پاکستان سے زبردستی ملک بدر کیا گیا ہے۔

    اعداد و

    ...

    پنج‌شنبه, 11 ژانویه , 2024
  • افغانستان میں امریکہ کا چھوڑا اسلحہ نیا چیلنج بن گیا، پاکستانی وزیر اعظم

    پاکستان کے نگران وزیراعظم نے کہا ہے کہ عسکریت پسندوں کے ہاتھوں میں جدید اسلحہ لگنے سے ’ان کی لڑائی کی استعداد میں اضافہ ہوا ہے جو کہ ایک نیا چیلنج ہے۔

    ڈیووس ورلڈ اکنامک سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ یہ اسلحے

    ...

    چهارشنبه, 10 ژانویه , 2024
  • پاکستان کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے کابل شہر کے دشت بارچی علاقے میں ہونے والے حالیہ دھماکے کی مذمت کی ہے۔

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے کابل شہر کے دشت بارچی علاقے میں ہونے والے حالیہ دھماکے کی مذمت کی ہے جس میں کم از کم 25 افراد جانبحق اور

    ...

    پنج‌شنبه, 4 ژانویه , 2024
  • پاکستان میں 30 ہزار سے زائد افغان مہاجرین زیر حراست ہیں

    یو این ایچ سی آر نے اپنی نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ تین ماہ کے دوران چار لاکھ 93 ہزار سے زائد پناہ گزین پاکستان سے واپس آ چکے ہیں یا انہیں پاکستان بدر کیا جا چکا ہے۔

    31 دسمبر سے اب تک 30 ہزار سے زائد تارکین

    ...

    سه‌شنبه, 2 ژانویه , 2024
  • تقریبا چھ ہزار افغانستانی پاکستان کی جیلوں میں قید ہیں

    طالبان کی وزارت برائے مہاجرین کے مطابق اس وقت تقریبا چھ ہزار افغان مہاجرین پاکستان میں قید ہیں۔

    طالبان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کی رہائی کے لیے پاکستان کی نگراں حکومت کے حکام سے مذاکرات جاری ہے۔

    طالبان وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق رواں

    ...

    دوشنبه, 1 ژانویه , 2024
  • افغانستان میں عدم استحکام کا اصل ذمہ دار امریکہ ہے، سراج الحق

    جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا کہ افغانستان میں عدم استحکام اور افراتفری کا ذمہ دار امریکہ ہے۔

    انہوں نے امریکہ کو پاکستان میں عدم تحفظ کو فروغ دینے کا بھی قرار دیا۔

    سراج الحق نے مزید کہا کک امریکہ خطے کے بحرانوں کی بنیادی وجہ ہے

    ...

    شنبه, 16 دسامبر , 2023