مہاجر

  • پاکستان مہاجرین کو زیادہ تنگ نہ کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں افغان مہاجرین کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کی حالت نہایت تشویشناک ہے جس پر بین الاقوامی سطح پر توجہ نہیں دی جارہی ہے۔

    اپنی رپورٹ میں بین الاقوامی ادارے نے کہا ہے کہ

    ...

    یکشنبه, 15 اکتبر , 2023
  • ایران میں 5 ملین افغان مہاجرین رہتے ہیں، وزیر داخلہ

    ایرانی وزیر داخلہ احمد وحیدی نے کہا ہے کہ غیر سرکاری سروے کے مطابق 50 لاکھ افغان مہاجرین ایران میں رہتے ہیں۔

    حکومتی کابینہ کے اجلاس کے دوران میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں مقیم افغان شہریوں کے بارے میں غیر سرکاری سروے کے

    ...

    جمعه, 13 اکتبر , 2023
  • بلغاریہ میں ٹرک سے 80 سے زائد مہاجرین برآمد

    بلغاریہ کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے صوفیہ کے نزدیک ایک ٹرک کے اندر سے 80 سے زائد پناہ گزین مل گئے ہیں۔ گرفتار شدگان اپنا تعلق افغانستان سے بتارہے ہیں۔

    مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرک کا ڈرائیور موقع پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے تاہم اس

    ...

    جمعه, 22 سپتامبر , 2023
  • افغان مہاجرین کو امریکہ سے بدر کئے جانے کا خطرہ ہے

    آریانانیوز: امریکی سی بی ایس نیوز نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی عارضی اقامت، رواں سال موسم گرما میں ختم ہو جائے گی اور اگر امریکی کانگریس نے کچھ اقدام نہیں کیا تو انہیں ملک سے بدر کیا جائے گا۔

    اس رپورٹ کے

    ...

    شنبه, 25 فوریه , 2023