فلسطین

  • فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے، طالبان

    طالبان کے وزیر دفاع محمد یعقوب مجاہد نے کابل میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ طالبان حکومت فلسطین کے مسئلے کو پوری امت مسلمہ کا معاملہ سمجھتی ہے۔

    طالبان کے وزیر دفاع نے کہا کہ فلسطینیوں کی جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں اور مسلمانوں اور مجاہدین کے

    ...

    سه‌شنبه, 26 دسامبر , 2023
  • فلسطینیوں کے حقوق کا ہمیشہ دفاع کریں گے، طالبان

    قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔

    قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ سہیل شاہین نے برطانوی سفارت خانے کے ناظم الامور برائے افغانستان سے ملاقات میں غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں

    ...

    جمعه, 8 دسامبر , 2023
  • فلسطینی عوام کی مدد کرنا افغان عوام کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے، حقانی

    طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر داخلہ نے کابل میں علماء کے ایک اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات میں کہا کہ فلسطینیوں کی مزاحمت سے ہی قدس آزاد ہوگا۔

    قائم مقام وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ فلسطینی عوام کی مدد کرنا افغانستان کے عوام کے لئے ایک بہت

    ...

    جمعه, 8 دسامبر , 2023
  • افغانستان اور فلسطین میں جاری بحران کا ذمہ دار امریکہ ہے، صدر پیوٹن

    روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ایشیا کی صورتحال اور غزہ کے خلاف جنگ کے بارے میں گفتگو میں کہا کہ امریکہ افغانستان، یوکرین، فلسطین اور عراق میں جاری بحران کا ذمہ دار ہے اور مشرق وسطیٰ میں افراتفری جاری رکھنا امریکہ کے مفاد میں ہے۔

    پیوٹن نے مزید

    ...

    جمعه, 10 نوامبر , 2023
  • غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام انسانیت پر حملہ ہے، حقانی

    طالبان کے اعلی رہنما انس حقانی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام انسانیت کے خلاف حملہ ہے۔ دنیا کا نظام اخلاقی لحاظ سے مکمل منہدم ہوگیا ہے۔

    انہوں نے عالمی ممالک اور اداروں کی خاموشی کو اس اخلاقی امتحان میں

    ...

    سه‌شنبه, 24 اکتبر , 2023
  • طالبان کی جانب سے صہیونی حکومت کے مظالم کی مذمت

    طالبان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کے شہریوں کے لئے پانی، بجلی اور غذائی اجناس کی فراہمی منقطع کرنا بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی خلاف ورزی ہے

    انہوں نے اس اقدام کو غیر قابل قبول قرار دیتے

    ...

    جمعه, 20 اکتبر , 2023
  • فلسطینیوں کے جائز حق کی حمایت کرتے ہیں، طالبان

    طالبان کی وزارت خارجہ کے ترجمان حافظ ضیاء احمد نے ایک بیان میں القدس پر قابض صہیونی حکومت کے خلاف فلسطینی مقاومت کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کا اپنی سرزمین کا دفاع اور مقاومت ان کا جائز حق ہے۔

    وزارت خارجہ کے بیان میں مزید

    ...

    سه‌شنبه, 17 اکتبر , 2023
  • مغربی کنارے میں صہیونی آبادیوں کی توسیع پر جرمنی کا اظہار تشویش

    جرمنی نے فلسطین کے مغربی کنارے میں صہیونی آبادکاری میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کا یہ اقدام دو ریاستی فارمولے کو نقصان پہنچائے گا۔

    آناتولی نیوز ایجنسی کے مطابق جرمن وزارت خارجہ کے ترجمان

    ...

    پنج‌شنبه, 22 ژوئن , 2023
  • غزہ کے عوام کا غاصب صہیونی حکومت کے خلاف اپنی فتح کا جشن

    مزاحمتی محاذ اور غاصب صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ کے عوام نے جبالیا کیمپ میں نعرے لگا کر اس فتح کا جشن منایا ہے۔

    رپورٹ کے مطابق، شمالی لبنان میں واقع نہر البارد پناہ گزین کیمپوں میں مقیم فلسطینی بھی جنگ بندی کے

    ...

    جمعه, 19 می , 2023
  • شمالی غزہ میں صہیونی ڈرون تباہ

    صیہونی فوج کا ایک ڈرون طیارہ غزہ کے شمال میں تباہ ہو گیا ہے۔

    اس ڈرون کو فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے غزہ کے شمال میں بیت حنون کی فضاء میں نشانہ بنا کر مار گرایا۔

    فلسطینی مزاحمتی جنگجوؤں نے 10 دن قبل جنین پر صہیونی حملے کے دوران صہیونی حکومت

    ...

    دوشنبه, 20 مارس , 2023