داعش

  • داعش افغانستان میں امریکی ہتھیار حاصل کرنا چاہتی ہے

    اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ داعش افغانستان میں امریکی باقیات ہتھیاروں کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے داعش سے لاحق خطرے کے بارے میں اپنی 18 ویں رپورٹ میں کہا ہے کہ یہ گروپ ٹی

    ...

    شنبه, 24 فوریه , 2024
  • داعش ایران اور افغانستان کا مشترکہ دشمن ہے

    طالبان کے ڈپٹی پولیٹیکل ڈائریکٹر نے ایران کے سفیر اور افغانستان کے لیے خصوصی ایلچی سے ملاقات کی ہے۔

    طالبان کے سیاسی نائب سربراہ مولوی عبدالکبیر نے ایران کے سفیر اور افغانستان کے لیے خصوصی ایلچی سے ملاقات میں کہا کہ داعش ایران افغانستان کا مشترکہ دشمن ہے اور

    ...

    چهارشنبه, 3 ژانویه , 2024
  • سلامتی کونسل کی بغلان میں خودکش حملے کی مذمت

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان مین افغان صوبے بغلان کے شہر پلخمری میں واقع مسجد امام زمان میں داعش کے خودکش حملے کو صلح کے لئے سنجیدہ نوعیت کا خطرہ قرار دیا ہے۔

    بیان میں حملے میں ملوث عناصر اور ان کی مالی مدد کرنے والوں

    ...

    یکشنبه, 22 اکتبر , 2023
  • افغانستان،نیمروز میں طالبان اور داعش کے درمیان جھڑپ

    مقامی ذرائع کے مطابق صوبائی مرکز زرنج میں طالبان اور داعش کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔

    ذرائع کے مطابق طالبان نے داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ فریقین نے نقصانات کے بارے میں کوئی تفصیلات جاری نہیں کی ہیں تاہم عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ طالبان

    ...

    سه‌شنبه, 12 سپتامبر , 2023
  • مغرب افغانستان میں داعش کو طاقتور بناکر پیش کرنے کی کوشش کررہا ہے، ذبیح اللہ مجاہد

    طالبان نے سلامتی کونسل کے آخری اجلاس کے بارے میں ردعمل ظاہر کیا۔

    ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش کو سرکوب کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی افغانستان میں داعش کے طاقتور ہونے کے بارے میں تشویش بے بنیاد ہے۔ بعض

    ...

    چهارشنبه, 6 سپتامبر , 2023
  • افغانستان میں داعش کی نگرانی کے لئے کیمرے نصب

    بھارتی چینل 18 نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ چینی کمیونیکیشن کمپنی ہواوے پورے افغانستان میں فضائی کیمرے نصب کرنے کے لئے حقانی گروپ کے ساتھ معاہدہ کرچکی ہے۔

    ذرائع کے مطابق ان کیمروں کو دہشت گرد تنظیم داعش کی نگرانی کے لئے استعمال

    ...

    دوشنبه, 28 آگوست , 2023
  • غیر ملکی ایجنسیوں کی داعش کی مدد کا انکشاف

    طالبان کی فوج کے سربراہ قاری فصیح الدین فطرت نے کہا ہے کہ غیر خفیہ ایجنسیاں افغانستان میں حملوں اور تخریبی کاروائیوں میں داعش کی مدد کرتی ہیں۔

    قاری فصیح الدین نے کہا کہ داعش کی جانب سے دھماکہ خیز کی تنصیب اور حملوں میں غیر ملکی ایجنسیوں کا

    ...

    یکشنبه, 27 آگوست , 2023
  • افغانستان میں نیٹو کا اسلحہ داعش کے قبضے میں جارہا ہے، اقوام متحدہ

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے بین الاقوامی سلامتی اور صلح کے حوالے سے جاری سترہویں رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے رکن ممالک افغانستان، مشرق وسطی اور افریقہ میں جنگی اسلحے داعش کے قبضے میں جانے کے حوالے سے تشویش کا شکار ہیں۔ ...

    شنبه, 26 آگوست , 2023
  • داعش امریکی پروجیکٹ ہے، داعش خراسان کے سابق امیر کا اعتراف

    افغانستان میں داعش کے سابق امیر نے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ امریکہ نے طالبان کو نابود کرنے کے لئے داعش کی بنیاد رکھی تھی۔

    عبدالرحیم مسلم دوست نے داعش کو امریکی پروجیکٹ کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بعض ممالک داعش کو

    ...

    پنج‌شنبه, 17 آگوست , 2023
  • داعش نے پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

    دہشت گرد گروہ داعش نے پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جس میں 50 سے زاید ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔

    اعماق نیوز کے مطابق پیر کے روز دہشت گرد تنظیم نے اس حوالے سے ذرائع

    ...

    سه‌شنبه, 8 آگوست , 2023