اشرف غنی

  • جمہوریہ کے دور میں حتمی فیصلے امریکی سفارت خانوں میں کئے جاتے تھے، حکمت یار

    افغان اسلامک پارٹی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کے صاحبزادے حبیب حکمت یار نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ اگر آج سابق صدر طالبان حکومت کو دوسروں سے وابستہ سمجھتے ہیں تو انہیں اپنے ماضی پر بھی نظر ڈالنی چاہیئے کہ وہ غیر ملکی فوجیوں اور ان کی

    ...

    چهارشنبه, 26 آوریل , 2023
  • افغانستان میں جمہوریت کے زوال اور بدعنوانیوں کا سبب امریکہ ہے: اشرف غنی

    آریانانیوز: افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے کہا کہ امریکہ نے افغان جنگجوؤں کو ہتھیار بیچنے اور دوحہ میں طالبان کے ساتھ معاہدہ کر نے کے ذریعے افغانستان میں جمہوریت کے زوال اور بدعنوانیوں کی بنیاد فراہم کی۔

    انہوں نے افغان عوام کے دفاع کے لیے اپنے پرعزم

    ...

    سه‌شنبه, 16 آگوست , 2022
  • حمد اللہ محب کی عوام سے معافی کا مطالبہ

    آریانانیوز: اشرف غنی کی حکومت کے دوران مشیر براے قومی سلامتی، حمد اللہ محب نے پہلی مرتبہ، پچھلی حکومت کے خاتمے میں اپنے کردار پر معافی مانگی ہے۔

    محب نے ایک بار پھر اپنے، اور اشرف غنی کے کابل سے فرار کا جواز پیش کیا۔

    محب نے کہا کہ “اسٹریٹ

    ...

    پنج‌شنبه, 19 می , 2022
  • غنی: قومی سطح پر قانون کی پابندی کے بغیر، بین الاقوامی سطح پر قانون کی پابندی کا حصول ممکن نہیں ہے

    آریانانیوز: نئے شمسی سال کے آغاز کے موقع پر مفرور افغانستانی صدر کا کہنا ہے کہ افغانستان کا مستقبل اکثریت کی رائے پر مبنی ہونا چاہئے، تاکہ اس میں سب شامل ہو سکیں۔

    اشرف غنی نے کہا ہے: اگر قومی اکثریت رائے تشکیل نہ ہوئی تو، افغانستان دوبارہ جنگ

    ...

    پنج‌شنبه, 10 مارس , 2022
  • امریکہ پر اعتماد افغانستان کے زوال کا باعث بنا: اشرف غنی

    آریانانیوز: سابق اور مفرور افغانستانی صدر محمد اشرف غنی نے ایک برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت اور افغانستان کا طالبان کے ہاتھوں گرنے کی بڑی وجہ امریکہ سمیت بین الاقوامی شراکت داروں پر اعتماد ہے۔

    انہوں نے انٹرویو میں کہا: مجھے مکمل

    ...

    دوشنبه, 28 فوریه , 2022
  • نبیل نے اشرف غنی کو ایک مسخرہ اور بزدل قرار دیا ہے

    آریانانیوز: افغانستان کے سابقہ قومی سلامتی کے سربراہ نے افغانستان کے سابقہ صدر اشرف غنی کو ایک مسخرہ اور بزدل قرار دیا ہے

    افغانستان کے سابقہ قومی سلامتی کے سربراہ رحمت اللہ نبیل نے اس ملک کے مفرور صدر اشرف غنی کے بارے میں اپنے ٹویٹر کے صفحے پر

    ...

    شنبه, 26 فوریه , 2022
  • طالبان کے نائب وزیر اعظم: طالبان کا اشرف غنی کو قتل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا

    طالبان کے نائب وزیراعظم نے مفرور افغانستانی صدر کے الزامات کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ طالبان کا انہیں قتل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔

    طالبان کے نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر نے قومی ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوۓ مفرور افغانستانی صدر کے بیانات

    ...

    چهارشنبه, 12 ژانویه , 2022
  • افغانستان کی ۲۰ سالہ حکومت کے زوال کے ذمہ دار اشرف غنی ہیں

    متعدد سابقہ افغانستانی پائلٹوں اور فوجیوں نے کہا ہے کہ فضائیہ کے ٹوٹنے کی وجہ اہم فوجی وسائل کی کمی اور سابقہ صدر کا فرار ہونا تھا۔

    ان کے مطابق، افغانستانی فضائیہ اہم فوجی وسائل کی کمی اور طالبان کے ساتھ بڑھتی ہوئی جنگ کے دباؤ کی وجہ سے

    ...

    چهارشنبه, 12 ژانویه , 2022
  • اشرف غنی سال کے بدعنوان ترین شخص کے انتخاب کے لیے حتمی فہرست میں شامل ہو گئے

    آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے اعلان کیا ہے کہ مفرور افغانستانی صدر محمد اشرف غنی احمد زئی سال کے سب سے بدعنوان ترین شخص کے انتخاب کے لیے بنائی گئی حتمی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔

    آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ

    ...

    چهارشنبه, 12 ژانویه , 2022
  • اشرف غنی کی چوری کے معتبر ثبوت ہیں: جنرل شریفی

    سابق صدارتی محافظ، جنرل عطا شریفی نے کہا ہے کہ ان کے پاس اشرف غنی کی پیسوں کے بستوں کے ساتھ فرار کی تصاویر ہیں جو سی سی ٹی وی کیمروں سے ریکارڈ کی گئیں تھیں۔

    جنرل شریفی نے، جو اب طالبان کو مطلوب ہیں، کہا ہے کہ کسی

    ...

    یکشنبه, 17 اکتبر , 2021