اسرائیل

  • انسانی حقوق کے دعویدار اسرائیلی جرائم پر خاموش ہیں، طالبان

    فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا حوالہ دیتے ہوئے طالبان کے وزیر اعظم نے کہا کہ انسانی حقوق کے دعویدار فلسطینی عوام کے خلاف ظلم و ستم کے سامنے اندھے ہیں۔

    صدارتی محل میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے طالبان کے وزیر اعظم محمد حسن

    ...

    جمعه, 1 مارس , 2024
  • طالبان کی رفح پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

    طالبان کی وزارت خارجہ نے رفح پر اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔

    طالبان کی وزارت خارجہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے تسلسل اور جنوبی غزہ کے شہر رفح پر وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی اور اسلامی ممالک اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے

    ...

    سه‌شنبه, 6 فوریه , 2024
  • غزہ میں اسرائیل کو شکست ہوگی، طالبان

    طالبان کے نائب وزیر اطلاعات و ثقافت نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کو اسی طرح شکست دی جائے گی جس طرح امریکہ افغانستان میں کرے گا۔

    طالبان کے نائب وزیر اطلاعات و ثقافت نے مزید کہا کہ ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ غزہ اور غاصب

    ...

    یکشنبه, 28 ژانویه , 2024
  • اسرائیل کے جرائم پر گہری تشویش ہے، متقی

    طالبان کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فلسطینی عوام کی نسل کشی کو روکے۔

    طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے صیہونی حکومت کے جرائم کے تسلسل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج خطے میں صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطین

    ...

    چهارشنبه, 24 ژانویه , 2024
  • عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کی شکست، غزہ کے مجاہدین کی جیت ہے، حکمتیار

    افغان اسلامی پارٹی کے رہنما گلبدین حکمتیار نے صیہونیوں کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو غزہ میں مجاہدین کی ایک اور روحانی فتح قرار دیا ہے۔

    گلبدین حکمت یار نے اپنے ایکس پیج پر لکھا کہ غزہ میں صیہونیوں کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے

    ...

    شنبه, 20 ژانویه , 2024
  • کرمان دہشت گردی کا ذمہ دار اسرائیل ہے، حکمتیار

    افغان اسلامی پارٹی کے سربراہ نے ایران میں حالیہ دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس جرم کا ذمہ دار غزہ کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث صیہونی ہے۔

    حکمت یار نے ایران کے صوبے کرمان میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے

    ...

    شنبه, 30 دسامبر , 2023
  • اسرائیل جنگی مجرم ہے، طالبان

    طالبان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے اہلکار جنگی مجرم ہیں۔

    طالبان حکومت کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ 40 روز سے تمام انسانی معیارات کے خلاف غزہ میں صیہونی فوج کے جرائم جاری ہیں اور اسرائیلی جارحیت پسندوں نے جنگ

    ...

    جمعه, 24 نوامبر , 2023
  • طالبان کی مسجد الاقصٰی پر غاصب صہیونی حکومت کے حملے کی مذمت

    طالبانی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بیت المقدس میں مسجد الاقصٰی پر غاصب اسرائیلی رہائشی اور فوجیوں کے حملے کے ردعمل میں کہا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں اور عبادت گاہوں پر جارحیت انسانی اور بین الاقوامی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

    ذبیح اللہ مجاہد نے ایک

    ...

    سه‌شنبه, 23 می , 2023
  • صہیونی دوسرے ممالک کی شہریت حاصل کرنے کیلئے بے چین

    صہیونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ علاقوں کے باشندے، اسرائیل چھوڑنے اور دوسرے ممالک میں نقل مکانی اور رہائش کیلئے شہریت کے حصول کیلئے کوشاں ہیں۔

    المیادین نیوز چینل نے اسرائیلی ذرائع ابلاغ سے نقل کیا ہے کہ بہت سے صہیونی مقبوضہ علاقوں میں

    ...

    جمعه, 3 مارس , 2023
  • طالبان کی فلسطینی شہر جنین پر غاصب اسرائیلی حملوں کی مذمت

    آریانانیوز: طالبان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں، فلسطینی شہر جنین میں غاصب صہیونی حکومت کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

    طالبان نے ایک بیان میں، فلسطینی شہر جنین پر غاصب اسرائیلی فوج کے جارحانہ حملوں کے نتیجے میں 9 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    ...

    سه‌شنبه, 14 فوریه , 2023