اٹلی کے سابقہ نائب وزیر خارجہ گوگلیلمو پیکی نے احمد شاہ مسعود کی تصویر شائع کرکے مزاحمتی محاذ کی کامیابی کی تمنا کی ہے۔
پیکی نے اپنے ٹوئیٹر پر لکھا ہے کہ: نیا سال افغانستان اور پنجشیر میں طالبان کی بربریت کے خلاف مزاحمت کے آخری گڑھ کے نام
... چهارشنبه, 12 ژانویه , 2022