طالبان

  • پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث عناصر کو طالبان نے گرفتار کرلیا

    ڈان اخبار کے مطابق پاکستانی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے سرحد پار دہشت گردی میں ملوث عناصر کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ملک میں دہشت گردی میں ملوث بعض افراد کو طالبان نے افغانستان کے اندر گرفتار کرلیا ہے۔

    جیلانی کے مطابق طالبان

    ...

    پنج‌شنبه, 14 سپتامبر , 2023
  • افغانستان،نیمروز میں طالبان اور داعش کے درمیان جھڑپ

    مقامی ذرائع کے مطابق صوبائی مرکز زرنج میں طالبان اور داعش کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔

    ذرائع کے مطابق طالبان نے داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ فریقین نے نقصانات کے بارے میں کوئی تفصیلات جاری نہیں کی ہیں تاہم عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ طالبان

    ...

    سه‌شنبه, 12 سپتامبر , 2023
  • امریکہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی راہ میں رکاوٹ ہے، ستانکزئی

    طالبان وزارت خارجہ کے سیاسی معاون شیر محمد عباس ستانکزئی نے کہا ہے کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی راہ میں واحد رکاوٹ امریکہ ہے۔

    انہوں نے کہا کہ نیٹو میں شامل ممالک اور مغربی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کے دوران یہی جواب ملتا ہے کہ

    ...

    دوشنبه, 4 سپتامبر , 2023
  • امریکہ افغانستان میں فوجی ساز وسامان کی واپسی میں رکاوٹ ہے، طالبان

    طالبان کی وزارت دفاع کے سیاسی معاون محمد قاسم فرید نے کہا ہے کہ امریکہ سقوط کابل کے بعد ہمسایہ ممالک منتقل کئے گئے 60 ہیلی کاپٹروں اور دیگر طیاروں کی افغانستان واپسی کرنے سے ہمسایہ ممالک کو روک رہا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ہم نے دو ہمسایہ

    ...

    شنبه, 2 سپتامبر , 2023
  • غیر ملکی ایجنسیوں کی داعش کی مدد کا انکشاف

    طالبان کی فوج کے سربراہ قاری فصیح الدین فطرت نے کہا ہے کہ غیر خفیہ ایجنسیاں افغانستان میں حملوں اور تخریبی کاروائیوں میں داعش کی مدد کرتی ہیں۔

    قاری فصیح الدین نے کہا کہ داعش کی جانب سے دھماکہ خیز کی تنصیب اور حملوں میں غیر ملکی ایجنسیوں کا

    ...

    یکشنبه, 27 آگوست , 2023
  • داعش امریکی پروجیکٹ ہے، داعش خراسان کے سابق امیر کا اعتراف

    افغانستان میں داعش کے سابق امیر نے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ امریکہ نے طالبان کو نابود کرنے کے لئے داعش کی بنیاد رکھی تھی۔

    عبدالرحیم مسلم دوست نے داعش کو امریکی پروجیکٹ کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بعض ممالک داعش کو

    ...

    پنج‌شنبه, 17 آگوست , 2023
  • افغانستان کا مرکزی بینک طالبان کے احکام کے تابع ہے، سیگار

    افغانستان میں تعمیر نو کے منصوبوں کی نگرانی کرنے والے امریکی ادارے سیگار نے کانگریس کو رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ افغانستان کا مرکزی بینک طالبان کے اثر و رسوخ سے آزاد نہیں اور بینکنگ کے مختلف امور میں

    ...

    چهارشنبه, 16 آگوست , 2023
  • 500 سے زائد افغان پناہ گزینوں کی پاکستان سے واپسی

    پاکستان میں افغان مہاجرین کی کونسل کے مطابق 530 افغان پناہ گزین پاکستان سے واپس جاچکے ہیں۔

    طالبان کی وزارت مہاجرین کے ترجمان عبدالبصیر وصال نے کہا کہ مختلف ممالک کی طرف ہجرت کرنے کے ارادے سے پاکستان جانے والے 530 افغان شہری اقامت کی مدت ختم ہونے کے

    ...

    پنج‌شنبه, 10 آگوست , 2023
  • پاکستان امریکہ ہجرت کرنے کے منتظر افغان پناہ گزین کو ملک بدر کررہا ہے، سی این این

    طالبان کے ہاتھوں کابل کے سقوط کے بعد پاکستان میں داخل ہوکر امریکہ جانے کے خواہشمند افغان شہریوں کو پاکستان سے بے دخل کرنے کا خطرہ ہے۔

    امریکی نیوز چینل سی این این نے انکشاف کیا ہے کہ بعض افغان باشندے امریکہ کے ساتھ تعاون کررہے تھے اور ان

    ...

    دوشنبه, 7 آگوست , 2023
  • لڑکیوں کی تعلیمی مشکلات حل کریں گے، افغان معاون وزیرخارجہ

    افغان طالبان کے معاون وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ لڑکیوں کے اسکول دوبارہ کھولنے کے حوالے سے کچھ اختلافات موجود ہیں۔ ان مشکلات کو بالاخر حل کرلیا جائے گا۔

    شیر محمد عباس استانکزئی نے کابل کے علاقے دشت برچی میں عاشورا کے مراسم کے دوران کہا کہ اسکولوں کو

    ...

    شنبه, 5 آگوست , 2023