حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : پنج‌شنبه, 12 می , 2022 خبر کا مختصر لنک :

۹۴ فیصد افغانستانی غم و اندوہ کا شکار

آریانانیوز: افغانستان میں انجام پانے والے گیلپ سروے کے مطابق اوسطاً ۹۴ فیصد مرد اور خواتین اپنی زندگی کے حالات کو "تکلیف دہ" قرار دیتے ہیں۔


اقوام متحدہ کے ادارے گیلپ کے ایک سروے کے مطابق، جس سال کے وسط میں طالبان افغانستان پر برسراقتدار آئے، ۹۶ فیصد خواتین اور ۹۲ فیصد مرد نے سال ۲۰۲۱ میں اپنی زندگیوں کو “مصیبت زدہ” قرار دیا۔

سال ۲۰۱۲ میں انجام پانے والے سروے کے بعد پہلی بار خواتین کی مشکلات کا شکار ہونے کی شرح افغانستانی مردوں کے مقابلے میں قدرے زیادہ رہی۔

سال ۲۰۰۶ میں جب سے اس ادارے نے افغانستان میں اپنا سروے شروع کیا ہے، خواتین کی اپنی زندگیوں میں تکلیف کے احساس کی شرح مختلف رہی ہے۔ لیکن سال ۲۰۰۶ کے بعد، اب یہ زندگی کے بارے میں مایوسی کی بلند ترین سطح ہے۔

شریک یي کړئ!