حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 17 اکتبر , 2021 خبر کا مختصر لنک :

کابل: دنیا کا سب سے اداس شہر

افغانستان کا دارالحکومت کابل دنیا کا سب سے اداس شہر کے طور پر پہچانا گیا ہے اور دنیا کے خوش ترین شہروں کی درجہ بندی میں اس کا ۱۸۶واں نمبر ہے۔


عالمی خوشحالی رپورٹ ۲۰۲۱ کے مطابق دنیا کے ۱۸۶ شہروں میں کابل دنیا کا اداس ترین شہر ہے۔

یہ رپورٹ اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی حکمت عملی نیٹ ورک کی جانب سے ہر سال شائع کی جاتی ہے۔

کوویڈ ۱۹ کے خوشحالی پر اثرات اور شرح اموات کو کم کرنے کی کوششوں میں کامیابی، اور صحت اور یکجہتی کو برقرار رکھنے میں کامیابی کی شرح میں ممالک کے درمیان فرق ۲۰۲۱ کی رپورٹ کا مرکزِ توجہ ہے۔

فن لینڈ کا دارالحکومت ہیلسنکی اس رپورٹ میں پہلے نمبر پر رہا۔

۲۰۱۸ سے اب تک افغانستانی عوام کے دکھ کی سطح میں اضافہ ہوا ہے، اور افغانستان کا نام دنیا کے تیسرے اداس ترین ملک سے بڑھ کر اب پہلے نمبر پر آگیا ہے۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں